Add To collaction

لیکھنی نظم -08-Oct-2023

ان میں رہتی تھی اک ہنسی بن کر

وہ مسرت جو اب نصیب نہیں

یہیں آ نکھیں جو آ ج روتی ہیں

کبھی اختر ہنسا بھی کرتی تھیں

   0
0 Comments